پانچ سو روپے اور ایک ہزار روپے کے نوٹوں پر پابندی لگانے سے پہلے ایک ہزار
روپے کے نوٹوں سے زیادہ ایک سو روپے کے نقلی نوٹ بازار میں تھے۔ریزرو بینک آف انڈیا کے اعداوشمارکے مطابق
سال2015-16 میں مرکزی بینک اور
کمرشیل بینکوں کے ذریعہ مجموعی طور پر 632926 نقلی نوٹوں کی شناخت کی گئی
تھی۔اس میں سے سو روپے کے نقلی نوٹوں کی تعداد221447اور ایک ہزار روپے کے نقلی نوٹوں کی تعداد 143099تھی۔